نکاح میں اللہ اوررسول کوگواہ بنانا

اللہ اوررسول کو گواہ بنا کر جونکاح کیاجاٸے شرعاً وہ صحیح نہیں ہے، شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ دو عاقل مسلمان بالغ مرد یا اسی طرح کی دو عورتوں اور ایک مرد کی موجودگی میں باقاعدہ ایجاب و قبول کیا جائے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل وشرط حضورشاھدین - أي یشہدان علی العقد - حرین أو حرّ وحرتین، مکلّفین سامعین قولہما معاً (درمختار معا الشامی: ۴/۸۷، ط: زکریا) وفیہ (۴/۹۹) تزوج بشہادة اللہ ورسولہ لم یجز؛ بل قیل: یکفر اھ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔