نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا

???? *مسئلہ* ???? ???? *۔نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا۔۔* ؟???? ???? ۔اللہ اوررسول کو گواہ بنا کر جونکاح کیاجاٸے شرعاً وہ صحیح نہیں ہے، شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ دو عاقل مسلمان بالغ مرد یا اسی طرح کی دو عورتوں اور ایک مرد کی موجودگی میں باقاعدہ ایجاب و قبول کیا جائے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل   ???? *۔۔وشرط حضورشاھدین - أي یشہدان علی العقد - حرین أو حرّ وحرتین، مکلّفین سامعین قولہما معاً (درمختار معا الشامی: ۴/۸۷، ط: زکریا) وفیہ (۴/۹۹) تزوج بشہادة اللہ ورسولہ لم یجز؛ بل قیل: یکفر اھ۔۔*????

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ 

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔