اگر نکاح میں عاقدین کے بیٹے (یعنی جو پہلے شوہر یا پہلی بیوی سےہوں) گواہ بنیں تب بھی درست ہے اور اس سے نکاح منعقد ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 93 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔