مہر نکاح میں شوہر پر واجب ہے ، یہ بیوی کا حق ہے ،اگرنکاح کےوقت مہرمقررنہیں کیاگیاتب بھی شوہرپرمہرلازم ہوگا لہذااگر نکاح کے بعدمیاں بیوی آپسی رضامندی سےمہرکی کوٸی مقدار متعین کرلیتےہیں تووہی مہرمقررہوجاٸیگا، اب مہرمثل دینےکی ضرورت نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند فتاوی شامی جلدنمبر٤ صفحہ نمبر٢٤٢???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔