نیت کے بغیر صرف زبان سےمنت کے الفاظ کہنا

اگر کسی شخص نےصرف اپنی زبان سے منت کے الفاظ کہے دل میں اس کے منت ماننے کا ارادہ بلکل بھی نہیں تھا تب بھینذر منعقد ہو جائے گامنت اور نذر کے منعقد ہونے کے لئے دل کا ارادہ ضروری نہیں ہےصرف زبان سے منت اور نذر کے الفاظ کاصحیح طور پر کہہ دینا ہی کافی ہےاسی سے نذر منعقد ہو جاتا ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند وأما الیمین باللہ؛ فلا یتوقف علیہا فینعقد إذا حلف عامداً أو ساہیاً أو مخطئاً ، أو مکرھا ، (الأشباہ والنظائر ، القاعدة الأولی: ۱/۹۵، زکریا دیوبند) وفي الدر المختار: ولو الحالف مکرہاً أو مخطئاً أو ذاہلاً أو ساہیاً أو ناسیاً ۔ (الدر المختار، کتاب الأیمان: ۵/۴۷۹، ط: زکریا) ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔