قربانی کے دودھ کو صدقہ کردینا چاہیے اور جو دود صدقہ کیا جارہا ہے اسے مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دبند فتاوی شامی جلد٩صفحہ ٤٧٦ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔