ولایت اجبار

نابالغ یا پاگل بچہ یا بچی پر قریب ترین ولی کو ولایت اجبار حاصل ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ان کی رضامندی کے بغیر اگر کہیں نکاح کر دیتا ہے تو اس کا نکاح کیا ہوا نافذ ہوجائے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 154 بداٸع الصناٸع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 504 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 489 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔