ولی نے نشے کی حالت میں اپنے سے کم درجے کی برادری میں بچی کا نکاح کرا دیا تو اس نکا ح کا کیا حکم ہے

اگر ولی نے نشے کی حالت میں لڑکی کا نکاح اپنے سے کم درجے کی برادری میں کرا دیا تو یہ نکاح درست نہیں ہوا اور اس نکاح سے لڑکا لڑکی دونوں میاں بیوی نہیں بنیں گے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 172 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 294 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔