جس طرح زوجین کو خود مجلس نکاح میں حاضر ہو کر نکاح کرنا درست ہے اسی طرح وکالت کے طور پر بھی نکاح کرنا درست ہے مثلاً لڑکا یا لڑکی کی طرف سے کوئی شخص وکیل بن کر مجلس نکاح میں حاضر ہو اور وہ اپنے مؤکل یامؤکلہ کی طرف سے دو گواہوں کے سامنے ایجاب یا قبول کرے تو یہ نکاح بھی درست ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 221 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 294 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 146 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔