کسی نےایک شخص کو وکیل بنایا کہ فلاں عورت سے اتنے روپے پر میرا نکاح کرا دے وکیل نےمؤکل کے متعین کردہ مہرمیں اپنی طرف سے اضافہ کرکے اس عورت سے مؤکل کا نکاح کرا دیا تو یہ اضافہ شدہ مہر نافذ نہ ہوگا لیکن اگر خلوت اور بیوی سے صحبت کرنے کے بعد مہر میں اضافہ کا علم ہوا تو اب مؤکل کویہ اختیار ہےکہ چاہے تو اس اضافہ شدہ مہر کے ساتھ ہی نکاح کو قبول کرلے اور چاہے فسخ کر دے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 80 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 296 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 148 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔