١٢ربیع الأول کوعیدمیلاالنبیﷺ منانا

جو تاریخ متعین کی جائے کسی خاص دن کے ساتھ وہ مخصوص نہ ہو مثلاً ١٢ربیع الأول، شب برات، شب قدر ،جمعہ، وغیرہ بلکہ کسی بھی دن وقت متعین کر کے ذکر ولادت حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم مستحب ہے بشرطیکہ مضمون خلاف شرع نہ ہو اور دیگر قبائح نام و نمود، اور شہرت وتفاخر ،اور فضول خرچی، اور شیرنی، وغیرہ کے التزام اوربوقت ذکرولادت نبیﷺ قیام نہ ہو تو جائز ہے ورنہ نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ امداد الفتاوی جلد نمبر 6 صفحہ نمبر 327 فتاویٰ احیاء العلوم جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 136 کفایت المفتی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 232

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔