پتنگ بازی میں پیسوں اور وقت کا ضیاع ہےاور مختلف مواقع پر کئی انسانی جانوں کے ضیاع کی نوبت بھی آچکی ہے،لہذا پتنگ بازی سے اجتناب چاہیے، اور ایسے کاروبار سے بھی اجتناب کرنا چاہیے، جو پیسوں اور وقت کے ضیاع کا سبب ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ "ما قامت المعصیة بعینه یکره بیعه تحریمًا، وإلا فتنزیهًا". (الشامية، الحظر والإباحة، باب الاستبراء، فصل في البیع )"وما كان سببا لمحظور فهو محظور". (فتاوی شامی6/ 350، ط: سعید) جواہر الفقہ، رسالہ تفصیل الکلام فی مسئلہ الاعانۃ علی الحرام،(2/448) ،ط: مکتبہ دارالعلوم ۔فتاوی محمودیہ (16/136) ط: فاروقیہ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔