???? *تاریخ* ????
*☪ ١٠شعبان المعظم١٤٤١ھ*
*???? 5 اپریل2020*
???? بروز۔ *اتوار*
???? *مسئلہ* ????
✒ پریس میں چھپائی کے لئے رکھی ہوئی روشنائی پر زکوۃ ۔۔
???? بڑے بڑے پریس والے عموماً چھپائی کے لیے پہلے سے روشنائی بہت زیادہ اسٹاک رکھتے ہیں تو جب سال گزر جائے تو روشنائی کی قیمت پر زکوۃ واجب ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
???? فتاویٰ عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 172 فتاوی قاضی خان جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 150 ????
حدیث النبیﷺ
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «أَدُّوا الْخِيَاطَ وَالْمِخْيَطَ وَإِيَّاكُمْ وَالْغُلُولَ فَإِنَّهُ عَارٌ عَلَى أَهْلِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ
حضرت عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے :’’ دھاگہ اور سوئی بھی (مالِ غنیمت میں) جمع کرا دو اور خیانت سے بچو ، کیونکہ روزِ قیامت وہ خیانت کرنے والے کے لیے باعثِ عار ہو گی ۔‘‘ سندہ حسن ، رواہ الدارمی أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٤٠٢٢ )
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????