پندرہویں شعبان کو قبرستان جانا

???? *تاریخ* ???? _*☪ ١٣شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 8 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *بدھ* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ پندرہویں شعبان کو قبرستان جانا۔ ???? شب براء ت کو انفرادی طور پر قبرستان جاکر مرحومین کے لیے دعائے خیر اور دعائے مغفرت کرنا احادیث رسول -صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے پھربھی شب براء ت میں قبرستان جانے کو ضروری سمجھنا، اجتماعی طور پر جانا اور نہ جانے والے کو ملامت کرنا بھی درست نہیں ہے:اسی طرح موجودہ حالت میں جبکہ حکومت کی جانب سے باہر نکلنا اور اکھٹا ہونا منع ہے لہذاقبرستان جانےسے پرہیز کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند ???? عن عائشة قالت: کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کلما کان لیلتہا من رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یخرج من آخر اللیل إلی البقیع فیقول․․․ (مکاشة المصابیح: ۱۵۴، باب زیارة القبور) ویکرہ الاجتماع علی إحیاء لیلة من ہذہ اللیالي المتقدم ذکرہا في المساجد وغیرہا؛ لأنہ لم یفعلہ النبي علیہ السلام ولا الصحابة رضي اللہ عنہم (فتح الباري: ۲/۳۳۸) ???? حدیث النبیﷺ۔۔وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: صَالَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ عَلَى ثَلَاثَةِ أَشْيَاءَ: عَلَى أَنَّ مَنْ أَتَاهُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ رَدَّهُ إِلَيْهِمْ وَمَنْ أَتَاهُمْ مِنَ الْمُسْلِمِينَ لَمْ يَرُدُّوهُ وَعَلَى أَنْ يَدْخُلَهَا مِنْ قَابِلٍ وَيُقِيمَ بِهَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَا يَدْخُلَهَا إِلَّا بِجُلُبَّانِ السِّلَاحِ وَالسَّيْفِ وَالْقَوْسِ وَنَحْوِهِ فَجَاءَ أَبُو جَنْدَلٍ يَحْجِلُ فِي قُيُودِهِ فَرده إِلَيْهِم حضرت براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حدیبیہ کے روز مشرکین سے تین شرائط پر صلح کی ، مشرکین میں سے جو شخص آپ کے پاس آئے گا اسے واپس کیا جائے گا ، اور مسلمانوں کی طرف سے جو اُن کے پاس آئے گا تو اسے واپس نہیں کیا جائے گا اور وہ اگلے سال مکہ آئیں گے اور تین دن قیام کریں گے ، اور وہ اپنا اسلحہ تلوار ، کمان وغیرہ چھپا کر (نیام میں بند کر کے) لائیں گے ۔ اتنے میں ابوجندل ؓ اپنی بیڑیوں میں جھکڑے ہوئے آئے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں واپس کر دیا ۔متفق علیہ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔ (مشکوةشریف حدیث نمبر ٤٠٤٣ ) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں Whatsapp.NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔