پےدر پہ چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح

اگر کسی مرد نے یکے بعد دیگرے چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح کیا تو پہلے چار نکاح منعقد مانے جائیں گے اور پانچواں نکاح منعقد نہیں ہوگا اور اگر ایک ہی مجلس میں چار سےزیادہ عورتوں سے نکاح کیا تو کوئی بھی نکاح منعقد نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 277 فتاویٰ قاضیخان جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 363 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 61 ???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔