کٸی اولیاء ہوں تونکاح کےفسخ کرنے کے بارے میں بڑے ولی کی رائے کا اعتبار ہوگا

????نکاح میں ولایت کابیان???? ???? *مسئلہ* ???? ???? *۔کئی اولیاء ہوں تونکاح کےفسخ کرنے کے بارے میں بڑے ولی کی رائے کا اعتبار ہوگا۔* ؟???? ???? اگر کسی عاقلہ بالغہ لڑکی نے اپنی مرضی سے غیر کفو میں نکاح کرلیا تو اگر اس کے متعدد اولیاء ہوں تو سب سے اقرب ولی کی رائے کا اعتبار کرتے ہوئے اس نکاح کےفسخ اور نفاذ کا حکم لگایا جائے گا اگر ولی اقرب اس نکاح کو نافذ کرنا چاہے گا تودوسرے اولیاء کو فسخ کرنے کا حق نہ ہوگا اور اگر وہ فسخ کرنا چاہے تو کسی اور ولی کوفسخ کرنےکااختیارنہ ہوگا۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 293 تبیین الحقائق جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 518۔۔۔*????

✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار رابطہ نمبر: 916206649711+

 

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔