قومی جھنڈے کےسامنےجھکنا درست نہیں ہے؛ لہذااس سےبچناضروری ہےاس لیے کہ شریعت میں جھک کر تعظیم سے روکا گیا ہے۔لیکن اسے مشرکانہ فعل نہیں کہا جاسکتا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ ’’وفي المحیط أنه یکره الانحناء للسلطان وغیره‘‘. [ردالمحتار: ٦/ ٣٨٣] ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔