اگر کسی شخص نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں مثلا فلاں کام نہیں کروں گا تو اب یہ قسم منعقد ہوگٸی اب اگر وہ شخص وہ کام کرلیتا ہےجسے نہ کرنیکی اس نے قرآن کی قسم کھائی تھی تو پھر اس پر کفارہ لازم ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند قال فی الشامی: ولا یخفی أن الحلف بالقرآن الآن متعارف فیکون یمینًا درمختار مع الشامي: ۵/۴۸۴، ط: زکریادیوبند ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔