کیا محض گنگنانےسےنذرمنعقدہوجاتی ہے

نذر منعقد ہونے کے لئے زبان سے تلفظ ضروری ہے لہٰذا زبان کی حرکت کے بغیر گنگنانے سے، یا وہم ہو جانے سے، یا سانس کے ذریعہ (جس میں تلفظ نہ ہو) کہنے سےیامحض دل میں ارادہ کرلینے سے نذر منعقد نہیں ہوگی بلکہ نذر منعقد ہونے کے لیے زبان سے تلفظ کرنا ضروری ہے اس کے بغیر نذر منعقد نہیں ہوگی ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ وفتاویٰ دارالعلوم دیوبند وأما الیمین باللہ؛ فلا یتوقف علیہا فینعقد إذا حلف عامداً أو ساہیاً أو مخطئاً ، أو مکرھا ، (الأشباہ والنظائر ، القاعدة الأولی: ۱/۹۵، زکریا دیوبند) وفي الدر المختار: ولو الحالف مکرہاً أو مخطئاً أو ذاہلاً أو ساہیاً أو ناسیاً ۔ (الدر المختار، کتاب الأیمان: ۵/۴۷۹، ط: زکریا) ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔