1 جنوری کو پکنک منانا

بعض لوگ ایک جنوری کو ندی اور نہر کے کنارے صحرا اور جنگلات میں جاکرپکنک مناتے ہیں کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے یہ غیروں کا طریقہ ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے اس طرح کے طریقے اختیار کرنے والوں کے لیے شریعت میں سخت وعید آئی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ ) رواه أبو داود (اللباس / 3512) قال الألباني في صحيح أبي داود : حسن صحيح . برقم (3401???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔