۳۰ ) جو لوگ اللہ اور اس کے بندوں کے درمیان تعلق جوڑنے کا واسطہ ہے وہ اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے بلند مرتبہ ہیں یعنی انبیاء اور ان کے بعد علماء
( سفیان بن عیینہ رضی اللہ عنہ سیر الصحابہ / ۱۴ / ۳۰۲ )
۳۱ ) حضرت سید رفاعی کی نصیحت: ایک عالم کی موت جو اللہ کے حرام وحلال کو جانتا ہوں ہزار عابد قائم اللیل اور صائم النہار کی موت سے زیادہ افسوسناک ہے موت العالِم موت العالم ( وصایا انبیاء اولیاء انسیکلوپیڈیا /۲/ ۱۰۲ )
۳۲ ) تم کبھی مدرسوں کے طلباء کو نہیں دیکھتے اگر تم ان کے بستر ہی کو دیکھ لو گے جس پر یہ سوتے ہیں تو خدا کی قسم تم رو پڑو گے ، ان کے کھانے کی بات تو کچھ اور ہی ہے کہ لقمہ حلق کے نیچے ہی نہیں جاتا، ایک مدرسہ کے چھوٹے سے چھوٹے بچے کی قربانی کو دنیا کے بڑے سے بڑا ڈگری والا نہیں پہنچ سکتا ۔ (قاری رشید صحاب اجمیری حفظہ اللہ)
کتاب: علماء کرام سے دور عوام کے لیے اولیاء اللہ کی وصیتیں کتبہ عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی
☜ اسے خوب شیئر کیجیے
علم اور علماء کرام کی عظمت ٹیلگرام چینل
حق ہیں جی حق ہیں علمائے دیوبند حق ہیں فیس بوک گروپ
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔