یوم عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم

صوموا يومَ عاشوراءَ وخالِفوا اليَهودَ ، صوموا قبلَهُ يومًا أو بعدَهُ يومًا۔ ( صحيح ابن خزيمة:2095) ترجمہ: عاشوراء کا روزہ رکھو اور اس میں یہودیوں کی مخالفت کرو۔ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد اس کے ساتھ روزہ رکھو۔.أوکماقال النبی ﷺ۔ *(صحیح ابن خزیمہ حدیث نمر۔٢٠٩٥۔۔۔)* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ 

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔