اسماء ازواج مطہرات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام ازواج رضی اللہ عنہن کو ازواج مطہرات کہا جاتا ہے اور قرآن مجید نے انہیں امہات المؤمنین یعنی اہلِ ایمان کی مائیں کہہ کر مخاطب کیا ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے اسماء درج ذیل ہیں:
۱ خدیجہ بنت خویلد بن اسد عبد عزی بن قصی ۲ سودہ بنت زمعہ عامریہ ۳ عائشہ بنت ابی بکر صدیق تیمیہ ۴ حفصہ بنت عمر بن خطاب عدویہ ۵ ام حبیبہ رملہ بنت ابی سفیان صخر بن حرب بن امیہ امویہ ۶ زینب بنت جحش اسدیہ ۷ زینب بنت خزیمہ ۸ ام سلمہ ہند بنت ابی امیہ مخزومیہ ۹ میمونہ بنت حارث ھلالیہ ۱۰ جویریہ بنت حارث بن ابی ضرار مصطلقیہ ۱۱ صفیہ بنت حسیی بن اخطب نضریہ اسرائیلیہ ہارونیہرضی اللہ عنہن۔ فقط واللہ اعلم https://t.me/Almasailush_Shariyya
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔