اگر نکاح میں عاقدین کے بیٹے (یعنی جو پہلے شوہر یا پہلی بیوی سےہوں) گواہ بنیں تب بھی درست ہے اور اس سے نکاح منعقد ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 93
ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔