ماہِ محرم میں کھچڑا تیار کرنا، سبیل لگاکر شربت پلانا، شیرینی تقسیم کرنا جائز نہیں ہے، یہ روافض کی ایجادکردہ رسمیں ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، سنّیوں کو اس طرح کی رسموں میں کسی طرح کی شرکت نہیں کرنی چاہیے، جائز نہیں ہے، نیز اس نوع کا کھچڑا یا شیرینی وغیرہ اگر کوئی پیش کرے تو بالکل نہ کھانا چاہیے؛ بلکہ منع کردینا چاہیے؛ تاکہ غلط رسموں کی کسی بھی طرح کی تائید نہ ہو۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند ???? *۔کفایت المفتی جلد١صفحہ ٢٢٦فتاویرشیدیہ صفحہ ١٣٨البدایہ والنہایہ جلد٨صفحہ ٢٠٢۔۔*????
ناقلھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
رابطہ نمبر: 6206649711
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔