دار الافتاء ڈاٹ انفو اپلیکیشن ( مختصر تعارف )
جدید نسخہ ورژن 1.07
مستند و معتبر دینی مدارس کے دارالافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ ٹول، مختلف دارالافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود تمام فتاوی ایک جگہ جمع، یونیکوڈ، عکسی، پی ڈی ایف، تینوں شکلوں میں فتاوی دستیاب، مستند فتاوی جس میں ہند و پاک وغیرہ کےمستند و معتبر مدارس کے آن لائن دارالافتاء موجود ہیں۔
عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی
????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔