دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا یہ درست نہیں ہے یہ رافضیوں اور اسلام کے دشمنوں کا ایجاد کردہ ہے اس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے اور یہ تو عقل کے بھی خلاف ہے کہ شہداء کربلا نے پیاس دم توڑ دیے اور یہاں شربت کا جام پلایا جا رہا ہے؟۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ???? *۔فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 البدایہ والنہایہ جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 202۔۔*???? ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

رابطہ نمبر: 6206649711

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔