دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا

دسویں محرم الحرام کوطرح طرح کے خرافات ڈھول تاشےوغیرہ کے ساتھ جوجلوس نکالا جاتا ہے اس طرح کا جلوس نکالنا درست نہیں ہےاسکاترک کرنالازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔۔فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502 ابوداود شریف صفحہ نمبر 694۔*????

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ 

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔