دسویں محرم کو تعزیہ لگانا

دسویں محرم الحرام کو جو تعزيه کاطوفان چلا ہوا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اس میں شرکت کرنے والے سب فاسق ہیں اس کا ترک کرنا مسلمانوں پر لازم ہے ورنہ سخت گنہگار ہوں گے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔امداد الفتاوی جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 288 فتاوی محمودیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 188 طحطاوی صفحہ نمبر 302۔۔*????

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ 

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔