دسویں محرم کو کوحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا مرغا ذبح کرنا اور مالیدہ وغیرہ بناناناجائزاورحرام ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا ذبح کرنا اور کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا یہ سب کے سب حرام ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ???? *۔سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 377۔۔*????
ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔