محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا ناجائز ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا حرام ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ???? *۔سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 377

ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

رابطہ نمبر: 6206649711

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔