کبھی کبھی ہمارے پاس کوئی ایسا فائل ہوتا ہے یا کوئی ایسا پروجیکٹ ہوتا ہے جسے ہم اپنے دوستوں کے پاس بھیجنا چاہتے ہیں پر بار بار اسے اسے اپلوڈ کرنا شیئر کرنا اور ڈاٹا خرچ کرنا نہیں چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس فائل کا لنک بنا کر شیئر کریں۔ تو یہ کیسے ہوتا ہے یہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔
https://youtu.be/8jAdAsccrqo
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔