استقامت کیسے آتی ہے

???? *استقامت کیسے آتی ہے؟* ???? قرآن سے مضبوط تعلق رکھنے سے ???? نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے سے ????گناہوں سے بچنے سے کیونکہ گناہ سے دل میں اندھیرا اور غفلت ہوتی ہے ????نیک لوگوں کے ساتھ سے ????جماعت سے جڑنے سے کیونکہ جماعت پہ اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے ????اللہ کے راستے میں جدوجہد کرنے سے ????علم پر عمل کرنے سے ????کسی کو پڑھانے سے ????لوگوں کے لئے خیر اور فائدے کا باعث بننے سے ????غافل لوگوں کی صحبت سے بچنے سے ????دینی ساتھی کے ساتھ سے ????آخرت کو اپنا غم بنا لینے سے ????استقامت کی دعائیں مانگنے سے

???? *استقامت سے ہٹانے والی چیزیں:*

????خواہشات کی پیروی کرنا ????علم پر غرور کرنا ????بے صبرا پن

✴ازافادات: حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مدظلہ،

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔