اگر کسی مسلمان شخص پر زنا کی تہمت لگانے یا زنا کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت میں حد اور سزا جاری ہوئی ہو تو ایسا شخص بھی نکاح میں گواہ بن سکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ثقہ اور معتبر لوگوں کو ہی گواہ بنایا جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل، اعلاء السنن جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 27، فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 40، فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 267۔
ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار ۔
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔