ماہ محرم کے روزے اور تہجد نماز کی فضیلت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "أفضل الصيام بعد رمضان: شهر الله المحرم وافضل الصلاة بعد الفريضة:صلاة الليل" (مسلم: کتاب الصيام: باب فضل صوم المحرم؛۱۱۶۳) "رمضان المبارک کے بعد اللہ کے مہینے محرم کے روزے سب روزوں سے افضل ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز آدھی رات (یعنی تہجد) کے وقت پڑھی جانے والی نماز ہے۔"..أوکماقال النبی ﷺ۔ *(مسلم شریف حدیث نمر۔١١٦٣۔۔۔)*

ناقل✍ھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بھار

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

رابطہ نمبر: 6206649711

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔