محرم کے مہینے میں ڈھول تاشے وغیرہ بجانا یہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان لہولعب والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ???? *۔: ’’وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَہْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِغَیْْرِ عِلْمٍ وَّیَتَّخِذَہَا ہُزُواً أُولٰئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ۔ ( لقمان:۶ ) فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502
ناقلھدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
رابطہ نمبر: 6206649711
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔