نکاح میں مخنث کی گواہی

اگر نکاح کی گواہی میں صرف دو مخنث ہوں اس میں کوئی مرد نہ ہو تو پھر اس کی گواہی کا کوئی اعتبار نہیں ہے جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک کامل مرد نہ ہو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر268 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر37 ???? 

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔