اگر کسی کے قریبی رشتہ دار میں صرف نانا اور بہن ہو بقیہ اور کوئی قریبی رشتہ دار نہ ہو تو حق ولایت ان کے نانا کو حاصل ہوگی نہ کہ ان کی بہن کو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 284 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 195????
ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔