نکاح میں ولایت قرابت کا حق بالترتیب ان لوگوں کو حاصل ہے جو وراثت میں عصبہ بنفسہ بنتے ہیں یعنی (١)لڑکا پوتاپڑپوتا وغیرہ (٢) باپ دادا وغیرہ (٣)بھائی بھتیجہ الی آخرہ (٤) چچا اور اس کی اولاد۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 190 پہ فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 86۔????
ناقلہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔