نکاح میں ولایت کابیان

???? *مسئلہ* ???? ???? *۔ ولایت اجبار۔۔* ؟???? ???? ۔ نابالغ یا پاگل بچہ یا بچی پر قریب ترین ولی کو ولایت اجبار حاصل ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ان کی رضامندی کے بغیر اگر کہیں نکاح کر دیتا ہے تو اس کا نکاح کیا ہوا نافذ ہوجائے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 154 بداٸع الصناٸع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 504 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 489۔

ناقل✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار   رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔