یک سالہ آن لائن بیسک اسلامک کورس

الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ 

قاسم العلوم آن لائن کی علمی و دینی خدمات کا دائرہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ تین سالہ آن لائن عالمیت کورس" کا شاندار آغاز، مسلسل مفید اور دلچسپ کلاسز، اور آپ حضرات کا بے مثال اعتماد ہمارے لئے باعث مسرت اور حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے۔ اسی کامیابی کے تسلسل اور آپ حضرات کی دلی خواہشات و مفید مشوروں کے پیشِ نظر، یک سالہ آن لائن بیسک اسلامک کورس کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

 

بیسک اسلامک کورس — دین کی طرف پہلا قدم

 

یہ کورس اُن تمام افراد کے لئے نہایت مفید ہے:

جو دینی تعلیم سیکھنا چاہتے ہیں، قرآن شریف درست کرنا چاہتے ہیں،

دین کے بنیادی اصول کو سمجھنا چاہتے ہیں تاکہ اسلام کے مطابق زندگی گزار سکیں۔

کورس کے اہم موضوعات

قرآن مجید کی درست تلاوت، تلفظ اور تجوید کی مشق

وضو، غسل، اور طہارت کے شرعی مسائل

نماز، روزہ، اور دیگر عبادات کے بنیادی احکام

اخلاقیات، اسلامی آداب، روزمرہ کی دعائیں اور کلمہ

عقائدِ اسلام کی آسان اور سادہ انداز میں وضاحت

یہ کورس نہ صرف نئے سیکھنے والوں کے لئے ہے، بلکہ اُن حضرات و خواتین کے لئے بھی مفید ہے جو وقت، جگہ یا وسائل کی کمی کی وجہ سے باقاعدہ مدارس میں تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔

 

فیس کی تفصیل:

داخلہ فیس: 100 روپئے 

ماہانہ فیس: 500 روپئے 

 

 

ہم آپ سے مخلصانہ درخواست کرتے ہیں کہ اس بابرکت موقع سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور اپنے اہل خانہ و احباب کو بھی ترغیب دیں۔

 آئیے ہم سب مل کر دین کی روشنی کو ہر گھر تک پہنچائیں۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اخلاص اور استقامت کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

 

نوٹ:

داخلے کے لیے کم از کم عمر: 15 سال (خصوصی صورتوں میں رعایت ممکن)

کلاس کا آغاز:21 جون 2025 

روزانہ: 1 گھنٹہ

جمعہ اور اتوار تعطیل رہے گی۔

 

قاسم العلوم آن لائن

 علم کی روشنی، ہر گھر تک

 

داخلہ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

 

عبید اللہ غازی قاسمی: 9557237119

ویب سائٹ: eSabaq.com/jamia

ای میل: eSabaq.in@gmail.com

واٹس ایپ: https://wa.me/+919557237119

ٹیلیگرام: https://t.me/UbaidullahGhazi

داخلہ فارم:

https://eSabaq.com/jamia/admission

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔