ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔ ١۔ *آزاد ہونا* لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٢۔ *مکلف ہونا* لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٣۔ *مسلمان ہونا* کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی بن سکتا ہے)۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? الدر المختار مع الشامی جلد نمبر4 نمبر 192۔????
ناقلہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔