علماء کی کی قدر

۲۷ ) علماء کرام کا ادب کرو کیونکہ جو شخص ان کی تکڈر اور کلفت سے حفاظت نہیں کرتا اللہ تعالی اس کے اوپر ایسے کتّے مسلط کرتے ہیں جو اس کو تکلیف دیتے رہتے ہیں

{ وصایا انبیاء اولیاء انسائیکلوپیڈیا / ۲ / ۱۰۶}

۲۸ ) علم و عالم سے شریعت کے ستونوں کو مضبوط کرلو عالم کے علم کی ایک مجلس 70 برس کی عبادت سے افضل ہے {وصایا انبیاء اولیاء انسائیکلوپیڈیا /۲ / ۱۰۸}

۲۹ ) علماء ربانین اشاعت حق کے لیے اگر حکمران کے پاس جاتے ہیں تو عوام کو اس پر شک نہ کرنا چاہیے یا عام جماعت علماء کو کیونکہ علماء اور غیر علماء کا فرق یہ ہے کہ عوام اپنی حاجت کو لے کر اور محتاج بن کر حکمران سے ملتے ہیں اور علماء حکمران کو دین کا محتاج سمجھ کر جاتے ہیں تاکہ حق کا بول بالا ہو، یہی فرق ہے علماء اور غیر علماء میں اور یہ امتیاز خاص ہے علماء کا اور کیوں نہ ہو کہ یہ حق جل مجدہ کا فضل ہے علماء پر اور علماء کے لئے اس سے بڑھ کر اور کیا فضیلت ہوش ہو گی کہ وہ حکمران کو رشد و ہدایت کی راہ بتلائیں۔ { امام مالک رحمہ اللہ کی وصیت وصایا انبیاء اولیاء انسائیکلوپیڈیا/ ۲/ ۱۳۲}

کتاب علماء کرام سے دور عوام کے لئے اولیاءاللہ کی وصیتیں عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی

☜ اسے خوب شیئر کیجیے

علم اور علماء کرام کی عظمت ٹیلگرام چینل 

حق ہیں جی حق ہیں علمائے دیوبند حق ہیں فیس بوک گروپ 

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔