قريبي عصبہ کی موجودگی میں دور کے عصبہ کو نکاح کی ولایت حاصل نہیں ہوگی مثلاً اگر عورت کا بیٹا موجود ہے تو باپ کو ولایت حاصل نہ ہوگی وغیرہ (البتہ بیٹےکوچاہیٸےکہ اپنا حق ولایت منتقل کرکےباپ کودیدے)۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 191 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 89 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 496۔????
ناقلہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔