اگرولی اقرب کے رہتےہوئےدورکےولی نےکاح کرادیا مثلاً باپ کی موجودگی میں چچا نے اس کی صراحةً یا دلالةً اجازت کے بغیر نابالغہ کا نکاح کرا دیا تو یہ نکاح ولی اقرب (مثلاًباپ)کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اجازت دیدے تو نافذ ہوگا ورنہ نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔۔ فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 199۔۔*????
ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار
رابطہ نمبر: 916206649711+
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔