اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے

اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے تو ولی ابعد کی طرف ولایت منتقل نہ ہوگی بلکہ اگر نکاح کی ضرورت ہو تو مسلمان بااختیار حاکم کے یہاں درخواست دی جائے اور وه حاکم اس کا نکاح اپنی طرف سے کر دے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 201 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 285 مجمع الانهر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 299 فتاوی سراجیہ صفحہ نمبر 197????

✍️ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار  

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔