ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم

 اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت ذمیہ (کتابیہ)ہو تو ان دونوں کا نکاح دو کافر ذمیوں کی گواہی سے درست ہو جائے گا لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ان کافر ذمیوں کی گواہی ان کے حق میں معتبر نہیں ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔

(مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ مجمع الأنھرجلد١صفحہ٤٧٤???? 

ناقل✍ہدایت اللہ۔ خیرون، گریڈیہ، جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ، ڈنگرا، گیا، بہار   رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔