اگر کسی مسلمان بالغہ لڑکی نے اپنا نکاح اپنے سے برابر درجہ کی برادری میں یا اپنے سے کم درجے کی برادری میں کرلیا تو اس کے کافر اولیاء کو اس کے نکاح پر اعتراض کا کوئی حق نہیں ہے ۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 193 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔