قربانی کی کھال مالدار کو ہدیہ کرنا

اگر قربانی کی کھال بعینہ ہدیہ کیا جائے تو مالدار اور غریب کی اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے مالدار اور فقیر دونوں کو دے سکتے ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 کفایت المفتی جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 243 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔