جو جانور پہلےسے صحیح سالم تھا لیکن قربانی کے لئے کوشش کرتے وقت اور پچھاڑتے وقت اچھل کود کی وجہ سے عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری جلد نمبر ٤ صفحہ نمبر ٤٣٢فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر ١٧ صفحہ نمبر ٤٣٢ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔